ابر بہار
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - ربیع کی فصل کا بادل جو ایران وغیرہ میں مارچ کے لگ بھگ آتا ہے اور خوب برستا ہے، (مجازاً) خوب گرجنے برسنے والا بادل۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - ربیع کی فصل کا بادل جو ایران وغیرہ میں مارچ کے لگ بھگ آتا ہے اور خوب برستا ہے، (مجازاً) خوب گرجنے برسنے والا بادل۔